کورٹ شپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کا باہمی پسندیدگی کے لیے ملنا، شادی سے پہلے لڑکی لڑکے کی ملاقاتیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کا باہمی پسندیدگی کے لیے ملنا، شادی سے پہلے لڑکی لڑکے کی ملاقاتیں۔ courtship